Chapter No 1 :لیکچرار اسلامیات 2011 (100 MCQ`S)

  1. قرآن مجید کی کس سورت میں کافروں سے براءت کا اعلان کیا گیا ہے؟

    1. النساء

    2. التوبہ

    3. الکافرون

    4. بنی اسرائیل

    5. Show Answer
      Answer: B
      Explanation:
      • سورة التوبة دو ناموں سے مشہور ہے۔ ایک التوبہ دوسرے البراءَۃ۔ توبہ اس لحاظ سے کہ اس میں ایک جگہ بعض اہل ایمان کے قصوروں کی معافی کا ذکر ہے اور براءۃ اس لحاظ سے کہ اس کے آغاز میں مشرکین سے برئ الذمہ ہونے کا اعلان ہے۔

        جبکہ سورة العصر
        یہ سورة جامع اور مختصر کلام کا بے نظیر نمونہ ہے۔ اس کے اندر چند جچے تُلے الفاظ میں معنی کی ایک دنیا بھر دی گئی ہے۔ اس میں بالکل دو ٹوک طریقے سے بتا دیا گیا ہے کہ انسان کی فلاح کا راستہ کون سا ہے اور اس کی تباہی و بربادی کا راستہ کون سا۔ امام شافعی نے بہت صحیح کہا ہے کہ اگر لوگ اس سورت پر غور کریں تو یہی ان کی ہدایت کے لیے کافی ہے۔ صحابۂ کرام کی نگاہ میں اس کی اہمیت کیا تھی، اس کا اندازہ اس بات سے کیا جا سکتا ہے کہ حضرت عبد اللہ بن حصن الدارمی ابو مدینہ کی روایت کے مطابق اصحاب رسول میں سے جب دو آدمی ایک دوسرے سے ملتے تو اس وقت تک جدا نہ ہوتے جب تک ایک دوسرے کو سورۂ عصر نہ سنا لیتے (طبرانی)۔

  2. امام شافعی نے قرآن پاک کی کس سورۃ کو انسانی ہدایت کے لیے کافی قرار دیا ہے؟

    1. البقرۃ

    2. الحجرات

    3. النور

    4. العصر

    5. Show Answer
      Answer: D
      Explanation:
      • "امام شافعیؒ کا قول کہ اگر قرآن نازل نہ ہوتا صرف سورتہ عصر نازل ہو جاتی تو انسانیت کی نجات کے لیے کافی تھی"

  3. قرآن پاک کی کون سی سورۃ ہے جس کے آغاز میں بسم اللہ نہیں لکھی گئی؟

    1. التحریم

    2. النمل

    3. الانفال

    4. التوبہ

    5. Show Answer
      Answer: D
      Explanation:
      • لیکچرار اسلامیات 2011

  4. قرآن پاک کی کون سی سورۃ ہے جس کے درمیان میں بسم اللہ آئی ہے ؟
    1. التحریم
    2. النمل
    3. الانفال
    4. التوبہ
    5. Show Answer
      Answer: B
      Explanation:
      • لیکچرار اسلامیات 2011
  5. مال غنیمت کی تقسیم کے متعلق احکام کس سورۃ میں ہیں؟
    1. التحریم
    2. النمل
    3. الانفال
    4. التوبہ
    5. Show Answer
      Answer: C
      Explanation:
      • لیکچرار اسلامیات 2011
  6. "الاتقان فی علوم القرآن" کے مصنف کا کیا نام ہے؟
    1. ابن حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ
    2. امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ
    3. امین احسن اصلاحی رحمۃ اللہ علیہ
    4. جلال الدین السیوطی رحمۃ اللہ علیہ
    5. Show Answer
      Answer: D
      Explanation:
      • لیکچرار اسلامیات 2011
  7. "الحاد مغرب اور ہم" کے مصنف کا کیا نام ہے؟
    1. ڈاکٹر غلام مرتضی ملک
    2. ڈاکٹر خالد علوی
    3. غلام جیلانی برق
    4. ڈاکٹر محمد حمید اللہ
    5. Show Answer
      Answer: C
      Explanation:
      • لیکچرار اسلامیات 2011
  8. "تنقیحات" کے مصنف کا کیا نام ہے ؟
    1. سید ابوالاعلی مودودی
    2. امین احسن اصلاحی
    3. ابوالحسن علی ندوی
    4. منظورنعمانی
    5. Show Answer
      Answer: A
      Explanation:
      • لیکچرار اسلامیات 2011
  9. "اسلامی ریاست" کے مصنف کا کیا نام ہے؟
    1. گوہر الرحمان
    2. ابن تیمیہ
    3. مناظر احسن گیلانی
    4. سید ابوالاعلی مودودی
    5. Show Answer
      Answer: D
      Explanation:
      • لیکچرار اسلامیات 2011
  10. "تفسیر فی ظلال القرآن" کے مصنف کون ہے؟
    1. محمد علی صابونی
    2. سید قطب شہید
    3. سرسید احمد خان
    4. مفتی محمد شفیع
    5. Show Answer
      Answer: B
      Explanation:
      • لیکچرار اسلامیات 2011

COMING SOON

  1. FINE ARTS
  2. HOME ECONOMICS
  3. JOURNALISM
  4. PHILOSOPHY
  5. SARAIKI(سرائیکی)
  6. SOCIAL WORK